Women on social networking site Facebook will be sent divorce papers

نیویارک: نیو یارک کی عدالت کے ایک جج نے وہاں موجود ایک خاتون کو اجازت دی ہے کہ وہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے ذریعے اپنے مبہم خاوند کو طلاق بھجوا سکتی ہیں۔
A judge has given a New York City woman permission to file for divorce from her elusive husband via a Facebook message.
تفصیلات کے مطابق سماعت منہاتن سپریم کورٹ کے جج میتھیو کوپر نے کی۔ جبکہ خاتون کی شناخت الینورا بیدو کے نام سے ہوئی ہے، جس کے شوہر کو طلاق کے کاغذات فیس بک کے ذریعے بھیجی جائیں گے۔

طلاق کے لیے بھیجے جانے والے کاغذات پرائیویٹ پیغام کے ذریعے بلا ناغی تین ہفتوں تک بھیجے جائیں گے اور تب تک بھیجے جائیں گے جب تک خاتون کا شوہر دیکھ نہیں لیتا۔ طلاق کے درخواست کرنے والی خاتون کے پاس ان کے شوہر کا وہی آخری پتہ موجود ہے جسے وہ 2011 ء میں خالی کر چکے ہیں ۔
Facebook will help you in getting a divorce now
مس بیدو کا کہنا ہے کہ میرے شوہر کاا کہنا ہے کہ میرا کوئی مستقل پتہ نہیں ہے اور نہ ہی میں کسی ایک کمپنی سے منسلک ہو کر کام کرتا ہوں۔ جبکہ خاتون کے شوہر نے طلاق کے لیے کاغذی عمل کی تکمیل کے لیے کسی قسم کی پیشی سے بھی انکار کر دیا ہے۔
أحدث أقدم