Now another year not want to spoil their body structure: Sunny Leone


ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ بچوں کی خواہاں ہوں تاہم ابھی نہیں۔ 2009ء میں ڈینیل سے شادی کے بعد خوشگوار زندگی گزارنے والی اداکارہ سنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اگر یہ کہوں کہ مجھے بچوں کی خواہش ہی نہیں تو یہ جھوٹ ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ میں یہ ضرور چاہتی ہوں کہ میرے بچے ہوں تاہم ابھی مزید ایک سال تک میں اپنا باڈی اسٹریکچر خراب نہیں کرنا چاہتی۔ انہوں نے کہا کہ میرے شوہر ڈینیل بھی ان ڈنوں ہندی سیکھ رہے کیونکہ وہ بھی فلم انڈسٹری کا حصہ بننا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں خود بھی انکی اس حوالے سے حوصلہ افزائی کر رہی ہوں۔
أحدث أقدم