Anushka Sharma Want To Marry, Virat Kohli Agreement


  ممبئی: بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی نے بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما سے محبت کے چرچوں کے بعد بالآخر انوشکا سے شادی کی خواہش ظاہر کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین پریمیئر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کے موقع پر بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے ویرات کوہلی کے سامنے اپنی زندگی کی ہمسفر کے انتخاب کے لئے 8 خواتین کے نام رکھے ویرات کوہلی نے ان میں سے اپنی گرل فرینڈ انوشکا شرما کا انتخاب کر کے میڈیا پر دونوں کے درمیان چلنے والے افیئر کی تصدیق کر دی ہے۔ اس موقع پر شاہ رخ خان نے انوشکا شرما کی ایک بڑی تصویر بھی ویرات کوہلی کے گلے میں ڈالی۔ واضح رہے کہ حال ہی میں بنگلہ دیش میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد ویرات کوہلی ممبئی آئے اور انوشکا شرما سے ملنے ان کی فلم بمبئی ویلوٹ کے سیٹ پر پہنچ گئے۔ اس سے قبل دورہ نیوزی لینڈ کے دورے پر بھی ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کو ایک ساتھ دیکھا گیا تھا۔
Mumbai : Indian cricket star Virat Kohli Bollywood actress Anushka Sharma Anushka After Love Churches has expressed his desire to marry . According to Indian media reports, the seventh edition of the Indian Premier League on the eve of the opening of the Bollywood King Shah Rukh Khan, Virat Kohli before choosing your life partner to 8 women in their own names Virat Kohli girlfriend Anushka Sharma choose running affair between the media has confirmed . Anushka Sharma on the occasion, Shah Rukh Khan, Virat Kohli 's neck , threw a large photograph . The recent T- 20 World Cup in Bangladesh, after Anushka Sharma and Virat Kohli came to Mumbai to meet his film ' Bombay Velvet ' arrives on the sets . The tour also traveled to New Zealand and Anushka Sharma and Virat Kohli were seen together .
Previous Post Next Post