8 teams will hit the quarter-finals to whom ICC Cup 2015


8 teams will hit the quarter-finals to whom ICC Cup 2015

جنوبی افریقہ ،سری لنکا/بنگلہ دیش،بھارت/پاکستان ،آسٹریلیا/ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں ٹکرائینگے
.
ورلڈ کپ 2015 کے لیگ میچز کا راﺅنڈ ختم ہوگیا۔
پہلا کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقہ اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے۔
دوسرے کوارٹر فائنل میں بنگلہ دیش اور بھارت میلبورن میں مدمقابل ہونگے۔
تیسرے کوارٹر فائنل میں پاکستان اور آسٹریلیا میدان میں اتریں گے 
جبکہ آخری کوارٹر فائنل ویسٹ انڈیز اور نیوز ی لینڈ سیمی فائنل میں پہنچنے کی جنگ لڑیں گے
Previous Post Next Post