Indian Woman Married A Snake.

بھارت کی ایک ہندو خاتون نے 2 ہزار ’باراتیوں‘ کے موجودگی میں ایک سانپ سے شادی کرلی۔ نام نہاد شادی کا اہتمام ہندو رسم ورواج کے مطابق کیا گیا۔ اڑیسہ کے ضلع خردہ کے اٹالہ گاﺅں میں 30سالہ بمبالہ داس ریشمی ساڑھی اوڑھ کر پورے ایک گھنٹے تک شادی کی تمام رسومات کے دوران سانپ کے ساتھ بیٹھی رہیں جبکہ پادری اپنے منتر پڑھتارہا۔ سانپ خاتون کے گھر کے قریب ہی ایک چیونٹیوں کے ’ گھر‘ میں رہتاہے ۔بمبالا ک اکہن اتھا کہ وہ سانپ سے بول نہیں سکتی لیکن دونوں ایک دوسرے کو سمجھ سکتے ہیں ، وہ جب بھی دودھ ڈالتی ہے تو یہ (کوبرا) پینے آتاہے ۔خاتون کاکہناتھاکہ وہ ہمیشہ سانپ کے قریب جاتی ہے لیکن کبھی سانپ نے اُسے نقصان نہیں پہنچایا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جب خاتون نے سانپ سے شادی کے ارادے کا اظہار کیاتو اہل علاقہ نے خاتون کی حوصلہ افزائی کی اور اِسے علاقے کے لیے اچھا شگون قراردیا۔ ہندو مذہب میں اکثر افراد سانپوں کو پوجا بھی کرتے ہیں، ان کو دودھ وغیرہ پلاتے رہتے ہیں لیکن شادی کا یہ واقعہ انوکھاہے ۔
-------------------------------------------------------------
An Indian Hindu woman 2 thousand ' guests ' in the presence of a snake married . The so-called marriage was arranged according to Hindu tradition . The 30 -year-old retail district of Orissa village atalh bmbalh servant wears a silk sari and during the one -hour wedding rituals with snake sits the priest prhtarha your spells . Snake near the house of a woman Ants 'home' lives .  . Bmbala said that snakes can not speak but can understand each other , if he puts the milk ( Cobra) and having a drink . woman Talking is always close to the snake , but it did not harm the snake . Media reports expressed his intention to marry the woman carefully snake the area and encouraged the woman called bode well for the region . In Hinduism most people worship snakes do , they drink out of the milk , etc. , but the wedding is a unique event .
Previous Post Next Post